38 C
Lahore
Monday, April 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی پیڈل چیمپئن شپ فائنل آج ہوگا

قومی پیڈل چیمپئن شپ فائنل آج ہوگا


کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی پیڈل چیمپئن شپ کے دوسرے روز لیگ میچز اور کوارٹرفائنلز کا مرحلہ مکمل ہوگیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی جنید احمد تھے ۔مکسڈ کیٹگری میں سندھ الیون 7نے سندھ الیون ون کو سندھ الیون نے سندھ الیون تھری کو آئی ایس او الیون 2نے سندھ الیون ون کو شکست د ی ۔ مینز کیٹگری کے کوارٹر فائنل میں جی پی سی نے سپر پائبز کو پیڈل پرو نے سندھ کو ہرا یا ۔ٹورنامنٹ کے فائنل میچز اتوار کوکھیلے جائیں گے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات