38 C
Lahore
Monday, April 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںصدر ٹرمپ اور حکومتی افسران کو دھمکیاں دینے پر امریکی یوٹیوبر گرفتار

صدر ٹرمپ اور حکومتی افسران کو دھمکیاں دینے پر امریکی یوٹیوبر گرفتار


دبئی (سبط عارف)امریکا کی ریاست پنسلوانیا کے شہر بٹلر کے رہائشی شان مونپر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر حکومتی افسران کو قتل کرنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔32 سالہ شان مونپر نے امریکی امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے افسران کے خلاف بھی عوام کو سوشل میڈیا پر کئی بار تشدد پر اکسایا تھا ۔امریکی محکمہ انصاف کے مطابق، شان مونپر نے اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ “Mr Satan” کے ذریعہ 15 جنوری سے 5 اپریل 2025 کے درمیان قتل دھمکیاں دی تھیں۔ ملزم شان مونپر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا تھا، “میں خود اسے قتل کرنے جا رہا ہوں،” اور اس کا اشارہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کانگریس کے سامنے خطاب کے دوران تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات