24 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحزب اللّٰہ نے جنوبی لبنان میں اپنے عسکری مقامات لبنانی فوج کے...

حزب اللّٰہ نے جنوبی لبنان میں اپنے عسکری مقامات لبنانی فوج کے حوالے کردیئے


بیروت (اے ایف پی) حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے بیشتر فوجی مقامات لبنانی فوج کے کنٹرول میں دے دیئے گئے ہیں۔27نومبر کے جنگ بندی معاہدے ، جس نے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان ایک سال سے زائد عرصے سے جاری تنازع ، بشمول دو ماہ کی مکمل جنگ کو ختم کیا، میں شرط عائد کی گئی تھی کہ صرف اقوام متحدہ کے امن دستے اور لبنان کی فوج کو ملک کے جنوبی حصے میں تعینات کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات