26 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںدبئی کی سڑک پر کرتب دکھانا موٹر سائیکلسٹ کو مہنگا پڑ گیا

دبئی کی سڑک پر کرتب دکھانا موٹر سائیکلسٹ کو مہنگا پڑ گیا


تصویر سوشل میڈیا۔

دبئی کی سڑک پر کرتب دکھانا موٹر سائیکلسٹ کو مہنگا پڑ گیا، دبئی پولیس نے بائیک پر ڈانس کرنے والے موٹر سائیکلسٹ کو دھر لیا اور بائیک ضبط کرلی۔

پولیس وارننگ کے ساتھ موٹر سائیکلسٹ کی ویڈیو جاری کی گئی۔ دبئی پولیس کے مطابق نہ اپنی زندگی سے کھیلیں نہ دوسروں کی۔ 

بتایا جاتا ہے کہ موٹر سائیکلسٹ ہینڈل چھوڑ کر بائیک چلا رہا تھا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکلسٹ کو بائیک کی واپسی کیلئے 50,000 درہم جرمانہ دینا ہوگا۔ 

پولیس کے مطابق جرمانہ ادا نہ کیا تو بائیک نیلام کر دی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات