23 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبابر اعظم پریکٹس کے دوران انجرڈ

بابر اعظم پریکٹس کے دوران انجرڈ


کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسلام آباد میں پریکٹس سیشن کے دوران پاکستان سپر لیگ معروف فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم پریکٹس سیشن کے دوران انجری کا شکار ہوگئے،منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں بابر اعظم کو چلنے میں دشواری کا سامنا ہے۔تربیتی سیشن کے دوران بابر کو گیند پاؤں پر لگی جس کے بعد انہیں ڈریسنگ روم تک جانے میں مشکلات پیش آرہی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات