28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومقومی خبریںمولانا فضل الرحمان کا اسرائیلی بربریت کیخلاف کل مظاہروں کا حکم

مولانا فضل الرحمان کا اسرائیلی بربریت کیخلاف کل مظاہروں کا حکم


فائل فوٹو۔

مولانا فضل الرحمان نے کل تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہروں کا حکم دیا ہے۔ 

ترجمان اسلم غوری کے مطابق جے یو آئی کارکن اور ذمہ دار اپنے ضلع میں جمعہ کی نماز کے بعد احتجاجی مظاہرے کریں۔ 

ترجمان جے یو آئی نے کہا کہ 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد کانفرنس ہوگی۔ تمام مکاتب فکر کے قائدین کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات