اے ایس ایف بھرتی ٹیسٹ، منظم اور ہائی ٹیک چیٹنگ گینگ بے نقاب، ملزمان پولیس کے حوالے
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کی ایوی ایشن انٹیلی جنس ٹیم نے لاہور میں تحریری امتحانات کے دوران نئے طرز کے منظم اور ہائی ٹیک چیٹنگ گینگ کو بے نقاب کرکے پولیس کے حوالہ کر دیا۔