سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوگئی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 18 ہزار روپے ہے۔