36.9 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹیرف کی مد میں روز 2 ارب ڈالر حاصل کررہے ہیں، ٹرمپ

ٹیرف کی مد میں روز 2 ارب ڈالر حاصل کررہے ہیں، ٹرمپ


امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹیرف کی مد میں ہم روزانہ 2 ارب ڈالر حاصل کررہے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کوئلے کی پیداوار بڑھانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر بھی دستخط کردیے ہیں۔

دوسری جانب جاپان اور جنوبی کوریا کے نمائندے معاہدے کے لیے امریکا پہنچ رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات