29 C
Lahore
Friday, April 18, 2025
ہومقومی خبریںمنشیات اسمگلنگ میں ملوث میاں بیوی گرفتار، 2612 گرام چرس برآمد

منشیات اسمگلنگ میں ملوث میاں بیوی گرفتار، 2612 گرام چرس برآمد


—فائل فوٹو 

اسلام آباد میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کر کے 2612 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق منشیات اسمگلنگ میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزمان نوجوانوں بالخصوص طالب علموں کو منشیات سپلائی کرتے تھے۔

ڈی آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ملزمان منشیات پشاور سے اسمگل کر کے اسلام آباد میں فروخت کر رہے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات