32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںممالک ٹیرف پر ہمیں کال کر رہے ہیں اور ڈیل کے لیے...

ممالک ٹیرف پر ہمیں کال کر رہے ہیں اور ڈیل کے لیے مرے جا رہے ہیں، ٹرمپ


تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی سطح پر جوابی ٹیرف آج سے نافذ العمل ہوگا۔ 

اس حوالے سے انھوں نے نیشنل کانگریشنل کمیٹی میں غیر شائستہ انداز میں خطاب کیا اور کہا کہ ممالک ٹیرف پر ہمیں کال کر رہے ہیں اور ڈیل کےلیے مرے جا رہے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے ٹیرف کے نفاذ سے چند گھنٹوں قبل نیشنل ریپبلکن کانگریشنل کمیٹی میں خطاب کیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل ریپبلکن کانگریشنل کی کمیٹی میں خطاب میں غیر شائستہ انداز اپنایا۔ 

انھوں نے اپنے خطاب کے دوران کہا ممالک ٹیرف کی پر بات پر ہمیں کال کر رہے ہیں، وہ ڈیل کے لیے مرے جا رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات