26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومغزہ لہو لہوفردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت نوٹس سماعت کیلئے مقرر 

فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت نوٹس سماعت کیلئے مقرر 


سپریم کورٹ  نے سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان  کے خلاف توہین عدالت نوٹس کیس سماعت کے لیے  مقرر کردیا۔

رپورٹ کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ 10 اپریل کو سماعت کرے گا۔

بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہد بلال بنچ میں شامل ہیں، اس کے علاوہ جسٹس حسن اظہر رضوی بھی پانچ رکنی آئینی بنچ کا حصہ ہونگے۔

سپریم کورٹ نے قاضی فائز عیسی کیخلاف پریس کانفرنس کرنے پر نوٹس لیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات