29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی ٹیرف پر چین تجارتی کشیدگی میں اضافے سے گریز کرے، یورپی...

امریکی ٹیرف پر چین تجارتی کشیدگی میں اضافے سے گریز کرے، یورپی یونین


برسلز (اے ایف پی)یورپی کمیشن نے گزشتہ روز کہا کہ یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لیین نے چینی وزیر اعظم لی کیانگ کے ساتھ فون پر بات چیت کے دوران امریکی ٹیرف میں اضافے سے پیدا ہونے والے تجارتی تعطل میں اضافے کے خلاف خبردار کیا۔ ٹرمپ کی جانب سے نئے محصولات کی دھمکی کے خلاف چین کے آخر تک لڑنے کے عزم کے بعد لی کیانگ کے ساتھ بات کرتے ہوئےارسلا وان ڈیر لیین نے دنیا کی معیشت کے استحکام کی اہمیت پر زور دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات