کوشش ہے کھلاڑی اعتماد کے ساتھ کوالیفائر میچز کھیلیں: محمد وسیم
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کہا ہے کہ کوشش ہو گی کہ کھلاڑی اعتماد کے ساتھ کوالیفائر میچز میں کھیلیں۔