28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومقومی خبریںمنعم ظفر کی مفتی منیب الرحمٰن سے ملاقات، یکجہتی مارچ پر تبادلۂ...

منعم ظفر کی مفتی منیب الرحمٰن سے ملاقات، یکجہتی مارچ پر تبادلۂ خیال


—فائل فوٹو

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں 13 اپریل کو یک جہتی مارچ اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

 امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا کہ آج بھی غزہ میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے، انسانی حقوق کی بات کرنے والوں کو جانوروں کے حقوق نظر آ جاتے ہیں مگر انسانوں کے حقوق نظر نہیں آتے۔

مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے ادارے سو رہے ہیں، امت کا تصور کتابوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات