28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ، ویمنز کوارٹر فائنلز میں بڑا اپ...

انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ، ویمنز کوارٹر فائنلز میں بڑا اپ سیٹ


— فائل فوٹو 

انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے ویمنز کوارٹر فائنلز میں ملائیشین کھلاڑی زین ین یی نے اپ سیٹ کر دیا۔

کوارٹر فائنل میں مصر کی نمبر 2 سیڈ کھلاڑی مالک کا فخے کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ 5 گیمز تک جاری رہا، ملائیشین کھلاڑی نے پہلا گیم 9-11 سے جیتا جس کے بعد مصری کھلاڑی مالک کافخے نے باقی کے  2 گیمز 8-11 اور 9-11 سے جیت کر برتری حاصل کی۔

چوتھے گیم میں ملائیشین کھلاڑی نے کم بیک کیا اور مقابلہ 2-2 سے برابر کر دیا۔

ملائیشین کھلاڑی نے 5 واں اور فیصلہ کن گیم 9-11 سے جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات