29 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانڈر 23 ورلڈ اسکواش، حمزہ خان اور نور زمان کوارٹر فائنل میں

انڈر 23 ورلڈ اسکواش، حمزہ خان اور نور زمان کوارٹر فائنل میں


کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) پاکستانی اسٹار حمزہ خان اور نور زمان ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔کوارٹر فائنلز منگل کو کھیلے جائیں گے۔ کریک کلب کراچی میں نمبر سیڈنور زمان کا مقابلہ فرانس کے میل ول اور حمزہ خان کا مقابلہ ملائشیا کے امیشن راج سے ہوگا۔ خواتین مقابلوں میں مصر کی فیروز ابوالخیر، ہانگ کانگ کی ٹی لام ٹوبے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ دوسرے رائونڈ میں مینز مقابلوں میں حمزہ خان نے انگلینڈ ول سلاٹر ، نور زمان نے پولینڈ کے جاکوب پٹلووانی ، مصر کے ابراہیم الکبانی نے فرانس کے میٹو ، آر ڈامنگ نے ڈنکن لی جبکہ خواتین مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں فیروز ابوالخیرنے اسپین کی رومیرو اور ٹی لام ٹوبے نے فرانس کی کارا لنکو کو شکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات