28 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیمن پر امریکی فضائی حملے، 1 شہری شہید، 4 زخمی

یمن پر امریکی فضائی حملے، 1 شہری شہید، 4 زخمی


— فائل فوٹو

امریکی فضائیہ نے یمن پر 7 مقامات پر بمباری کی جس میں 1 یمنی شہری شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی فضائیہ نے یمن کے علاقے سعدۃ پر نئے حملے کیے ہیں۔

حوثی ذرائع نے بتایا کہ حفصین کے علاقوں میں کیے گئے حملوں میں 1 شخص شہید اور 4 زخمی ہوئے ہیں۔

امریکی فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ صعدۃ کے مشرقی علاقے میں بھی 2 حملے کیے گے ہیں۔

امریکی فوج کی مرکزی کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ یمن میں حوثیوں کے خلاف 24 گھنٹے سے حملے جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات