24 C
Lahore
Sunday, May 25, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کے حمزہ خان کا بھی جیت کیساتھ آغاز

پاکستان کے حمزہ خان کا بھی جیت کیساتھ آغاز


ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان نے بھی جیت کے ساتھ آغاز کیا ہے۔ 

حمزہ خان نے رومانیہ کے راڈو اسٹیفن پینا کو یکطرفہ مقابلےل کے بعد 0-3 سے زیر کردیا۔ حمزہ کی کامیابی کا اسکور 3-11، 1-11 اور 5-11 رہا۔

دوسری جانب پاکستان کے محمد عماد کو ملائیشیا کے کھلاڑی نے شکست دے دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات