کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاریوں کے سلسلے میں پہلے وارم اپ میچ کے بعد ہفتے کو پاکستانی ویمنز ٹیم نے آرام کیا۔ کھلاڑی اتوار کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی۔ ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میںکھلاڑی پریکٹس کرینگی۔