33 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومغزہ لہو لہوغزہ کی صورتحال پر اسلامی دنیا کی خاموشی المیہ ہے، لیاقت بلوچ

غزہ کی صورتحال پر اسلامی دنیا کی خاموشی المیہ ہے، لیاقت بلوچ



لاہور:

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور غزہ کی صورتحال پر عالمِ اسلام کی دانستہ خاموشی المیہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ خوفناک خونریزی کا شکار ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی ادارے بے بسی اور بے حسی کا شکار ہیں۔

لیاقت بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے ملک گیر جدوجہد کرے گی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پوری دنیا کے امن کی تباہی کا مجرم ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات