25 C
Lahore
Monday, April 7, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبابراعظم نے تین ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ 129 رنز...

بابراعظم نے تین ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ 129 رنز بنائے


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے تین ون ڈے میچوں میں سب سے زیادہ 129رنز دو نصف سنچریوں کی مدد سے 43کی بیٹنگ اوسط سے بنائے۔نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے137اور مارک چیپ مین نے ایک میچ میں 129رنز اسکور کئے۔مچل ہے نے107اور محمد عباس نے104رنز بنائے۔بولنگ میں بین سیئرز نے دس، جیکب ڈفی اور عاکف جاوید نے سات سات وکٹ حاصل کئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات