27 C
Lahore
Monday, April 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں پاکستانی خواتین ٹیم کی کامیابی

کرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں پاکستانی خواتین ٹیم کی کامیابی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے وارم اپ میچ میں پاکستانی ٹیم نے تھائی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ گل فیروزہ 28 ، شوال ذوالفقار16 جبکہ عالیہ ریاض اور سدرہ امین نے 14 ، 14 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہیں۔ تھائی لینڈ کی پوری ٹیم 28.2 اوورز میں 78 رنز بنا کر آوٹ ہوئی۔ نشرہ سندھو نے 11 رنز دے کر 4 ، ڈیانا بیگ نے 11 رنز اور رامین شمیم نے پانچ رنز سے کر دو، دوکھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ دریں اثناء بنگلہ دیش، آئرلینڈ،ویسٹ انڈیز اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں بھی کوالیفائر کے لیے لاہور پہنچ گئیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات