30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کے تین کرکٹرز ذاتی سنگ میل کے قریب

پاکستان کے تین کرکٹرز ذاتی سنگ میل کے قریب


کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ون سے قبل پاکستان کے تین کھلاڑی نئے سنگ میل کے قریب ہیں،بابر اعظم (1088) کو اسٹیفن فلیمنگ (1090) کو پیچھے چھوڑنے کیلئے3رنز درکار ہیںبابر کو میزبان کے خلاف ون ڈے میں1100رنز مکمل کرنےکے لیے مزید 12 رنز درکار ہیں۔محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف 500 ون ڈے رنز مکمل کرنے کے لیے 54 رنز درکار ہیں۔آغا سلمان کو نیوزی لینڈ کے خلاف 500 کلب میں شامل ہونے کے لیے 70 رنز بنانے ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات