27 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومقومی خبریںشادی سے چند روز قبل نوجوان منگیتر کے ہاتھوں قتل

شادی سے چند روز قبل نوجوان منگیتر کے ہاتھوں قتل


کولاج بشکریہ فیس بُک

صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں لڑکی نے شادی سے کچھ روز قبل اپنے منگیتر کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق حیات آباد کے علاقے بونیر میں نوجوان کو اس کی منگیتر نے قتل کیا ہے جبکہ ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق قتل میں ملوث ملزمہ کے دوست کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابراراللّٰہ کی شادی 6 اپریل کو طے تھی، 27 مارچ کو علاقہ حیات آباد سے ابرار کی لاش برآمد ہوئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات