28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومانٹرٹینمنٹادکارہ نگار چوہدری کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر

ادکارہ نگار چوہدری کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر


—فائل فوٹو 

لاہور ہائی کورٹ نے اداکارہ نگار چوہدری کی درخواستِ ضمانت سماعت کے لیے منظور کر لی۔

عدالت نے اداکارہ نرگس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے کیس میں  نامزد ادکارہ نگار چوہدری کی ضمانت کے لیے درخواست 7 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر لی۔

نگار چوہدری کی درخواستِ ضمانت پر لاہور ہوئی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر سماعت کریں گے۔

یاد رہے کہ اداکارہ نگار چوہدری اس وقت عبوری ضمانت پر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات