31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی ٹیرف عالمی معیشت کیلئے بڑا جھٹکا ہے: یورپی یونین

امریکی ٹیرف عالمی معیشت کیلئے بڑا جھٹکا ہے: یورپی یونین


یورپی کمشن کی سربراہ ارسلا واندرلین—فائل فوٹو

یورپی کمشن کی سربراہ ارسلا واندرلین نے کہا ہے کہ امریکی ٹیرف عالمی معیشت کے لیے بڑا جھٹکا ہے۔

یورپی کمیشن کی سربراہ سلز ارسلا واندرلین نے کہا ہے کہ اگر امریکی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے تو ہم اپنا نیا جوابی پیکیج سامنے لائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ یورپی یونین نے 26 بلین ڈالرز کے ابتدائی پیکیج تیار کر لیا ہے جو امریکی اسٹیل اور المونیم پر اپریل کے مہینے میں ہی لاگو کر دیا جائے گا۔

یورپی کمشن کی سربراہ ارسلا واندرلین نے کہا ہے کہ ابتدائی پیکیج کے بعد ہم اپنے مفادات کے تحفظ سے کے لیے مذید پیکیج تیار کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات