34 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا یورپ سے فوج نہیں نکالے گا: نیٹو

امریکا یورپ سے فوج نہیں نکالے گا: نیٹو


نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے—فائل فوٹو

نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ امریکا یورپ سے فوج نہیں نکالے گا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برسلز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ بندی معاہدے کے لیے امریکی صدر کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے یورپی ممالک سے متحد ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو اپنی مسلح افواج اور دفاعی صنعت کو مضبوط کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ میں واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ہمیں عالمی سطح پر سلامتی کے چیلنجز کا سامنا ہے، کسی ملک کے لیے تنہا ان سے نمٹنا مشکل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات