28 C
Lahore
Thursday, July 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآسٹریلین وزیراعظم انتخابی مہم کے دوران اسٹیج سے گر پڑے

آسٹریلین وزیراعظم انتخابی مہم کے دوران اسٹیج سے گر پڑے


آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز انتخابی مہم کے دوران ایک تقریب میں اسٹیج سے گر گئے۔

یہ واقعہ نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے لوویڈیل میں مائننگ اینڈ انرجی یونین کانفرنس کے دوران پیش آیا، جہاں وہ تقریر کے بعد تصاویر کھنچواتے ہوئے اسٹیج سے نیچے گر پڑے۔

اس حادثے کے فوراً بعد عملے کے ارکان نے ان کی مدد کی اور البانیز نے حاضرین کو اشارہ دیا کہ وہ محفوظ ہیں۔

بعد ازاں انہوں نے ایک ریڈیو انٹرویو میں اس واقعے کو معمولی قرار دیتے ہوئے وضاحت کی کہ انکی صرف ایک ٹانگ پھسلی تھی۔ ​



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات