33 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی ولی کی عید پر مکہ کے صفا محل میں مسجد الحرام...

سعودی ولی کی عید پر مکہ کے صفا محل میں مسجد الحرام کے امام اور موذنوں سے ملاقات


تصویر سوشل میڈیا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عید کے موقع پر مکہ کے صفا محل میں مسجد الحرام کے امام اور موذن حضرات سے ملاقات کی۔

اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے امام اور موذنوں سے مصافحہ کیا اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔ 

واضح رہے کہ سعودی ولی عہد نے نماز عید بھی لبنانی وزیر اعظم کے ساتھ مسجد الحرام میں ادا کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات