34 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید چھان بین کی جائے، امریکا

اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید چھان بین کی جائے، امریکا


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید چھان بین کا حکم دے دیا۔

مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ سفارتکار اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کے سوشل میڈیا مواد کی چھان بین کریں۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بتایا کہ اس کا مقصد امریکا اور اسرائیل پر تنقید کرنے والوں کو امریکا میں داخلے سے روکنا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات