30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںابرارالحق، علی ظفر، نتاشا بیگ، طلحہ انجم کی آواز میں پی ایس...

ابرارالحق، علی ظفر، نتاشا بیگ، طلحہ انجم کی آواز میں پی ایس ایل 10 کا ترانہ ریلیز


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ہے۔ 

پی ایس ایل کے دسویں سیزن کے ترانے میں معروف گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا ہے جن میں ابرارالحق، علی ظفر، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم شامل ہیں۔

واضح رہے  کہ پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے ہورہا ہے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات