29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کا امیر جماعت اسلامی اور سربراہ اے این پی...

وزیراعظم شہباز شریف کا امیر جماعت اسلامی اور سربراہ اے این پی کو فون، عید کی مبارکباد دی


فائل فوٹو۔

وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ 

وزیراعظم شہباز شریف نے اے این پی کے صدر ایمل ولی خان سے بھی ٹیلیفون پر بات کی۔ 

وزیراعظم نے حافظ نعیم اور ایمل ولی خان کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے ملکی ترقی، خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات