26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ، پاکستان...

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ، پاکستان ٹیم پر جرمانہ


نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ 

پاکستان ٹیم پر مقررہ وقت میں 2 اوور کم کرنے پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ 

دریں اثنا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل کھیلا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات