31 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومقومی خبریںعیدالفطر کے موقع پر فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 24 بیکریاں سیل

عیدالفطر کے موقع پر فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 24 بیکریاں سیل


—فائل فوٹو 

صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں عیدالفطر کے موقع پر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران  24 بیکریاں سیل کر دی گئیں۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ضلع بھر میں 5 ہزار سے زائد فوڈ پوائنٹس پر چھاپے مارے گئے۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 1 ہزار 472 فوڈ پوائنٹس کو مضرِ صحت غذائیں رکھنے کے نتیجے میں 3 کروڑ روپے کے جرمانے کیے گئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات