28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںدلی فسادات کی پہلی ایف آئی آر 5 سال بعد موجودہ وزیر...

دلی فسادات کی پہلی ایف آئی آر 5 سال بعد موجودہ وزیر قانون کے خلاف درج کرنے کا عدالتی حکم


دلی فسادات کی پہلی ایف آئی آر پانچ سال بعد دلی کے موجودہ وزیر قانون کپل مشرا کے خلاف درج کرنے کا عدالتی حکم آگیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نے دلی کے رہائشی محمد الیاس کی درخواست پر فیصلہ سنادیا، عدالت کا کہنا تھا کہ پیش کردہ مواد سے مشرا کی متاثرہ علاقے میں موجودگی کی تصدیق ہوتی ہے۔

دلی پولیس نے بی جے پی لیڈر کے خلاف ایف آئی آر کی مخالفت کی تھی اور کہا تھا کہ انہیں دلی فسادات میں مشرا کے کردار کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات