میٹھی عید کے میٹھے پکوان
عید کا موقع تو ہوتا ہی خوشیاں بانٹنے کے لیے ہے، اس موقع پر دعوت میں مہمانوں کی تواضع خاص روایتی اور مزیدار کھانوں بالخصوص میٹھے پکوان سے کی جاتی ہے اسی لیے عیدالفطر کو میٹھی عید بھی کہتے ہیں۔۔