26 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںسوئی سدرن کا عید پر گیس فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ

سوئی سدرن کا عید پر گیس فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ


سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ چاند رات سے عید کے تیسرے دن آدھی رات تک گیس کی بلاتعطل  فراہمی کی جائے گی۔

سوئی سدرن کے اعلامیہ کے مطابق اگر کسی صارف کو گیس فراہمی میں شکایت ہو تو ہیلپ لائن پر رابطہ کرے۔

ہیلپ لائن 1199 چوبیس گھنٹے کھلی رہے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات