33 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومقومی خبریںایف بی آر 9 ماہ میں ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہ...

ایف بی آر 9 ماہ میں ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہ کرسکا


فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہ کر سکا۔

ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مجموعی خسارہ 708 ارب روپے ہو گیا ہے۔

مارچ  میں ٹیکس وصولی کا ہدف 1220 تھا، ایف بی آر 1113 ارب ٹیکس جمع کر سکا جبکہ مارچ میں ٹیکس وصولی 107 ارب روپے کم ہوئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات