31 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآل کراچی فلڈ لائٹ فٹبال

آل کراچی فلڈ لائٹ فٹبال


کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسحاق اسپورٹس ایف سی اور ال واجد گزری آل کراچی شانی میموریل سیون سائیڈ فلڈ لائٹ رمضان المبارک فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ سیمی فائنل میں اسحاق اسپورٹس نے بلدیہ سینٹر جبکہ ال واجد نے سن آف بلوچ کو شکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات