29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع...

پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی، پی سی بی


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 10 کےٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی۔ٹکٹ جمعرات سے آن لائن دستیاب ہوں گے۔فزیکل ٹکٹ 7 اپریل سے ملک بھر میں دستیاب ہوں گے۔ پی ایس ایل چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلاجائے گاجس کا فائنل 18 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔پی ایس ایل کے چاروں وینیوز کے عام ٹکٹ 650 روپے میں دستیاب ہونگے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ کے ٹکٹ 1000 روپے سے 8500 روپے تک دستیاب ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات