29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایس ایل ٹرافی ایک بار پھر لاہور پہنچ گئی

پی ایس ایل ٹرافی ایک بار پھر لاہور پہنچ گئی


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی ٹرافی ایک بار پھر لاہور پہنچ گئی ۔پی ایس ایل کی لومینارہ ٹرافی کو لاہور کے تاریخی علاقوں کا وزٹ کرایا گیا ۔لومینارہ ٹرافی بادشاہی مسجد اور شاہی قلعے میں نمائش کے لیے رکھی گئی اس سے قبل پی ایس ایل ٹرافی کو اندرون لاہور کا ٹور بھی کروایا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات