کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کےبیٹے اذہان مرزا ملک نے پہلا روز رکھ لیا۔سوشل میڈیاپر شعیب ملک نے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تصویر شیئر کی اور انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ ’میرے ننھے کو پہلا روزہ مبارک، باباجی کو آپ پر فخر ہے۔