30 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں اسکواش چیمپئن شپ جیت لی


فوٹو: اسکرین گریب

پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں نور  زمان نے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔

پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسکاٹ لینڈ کے روری اسٹیورٹ کے خلاف نور زمان نے بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے کامیابی حاصل کی۔

44 منٹس تک جاری رہنے والے فائنل میچ میں نور کی جیت کا اسکور گیارہ ـ نو، بارہ۔ دس اور گیارہ۔ آٹھ رہا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات