34 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمہاراشٹرا میں مسجد میں دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مہاراشٹرا میں مسجد میں دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا


تصویر سوشل میڈیا۔

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر بیڑ کے ایک گاؤں کی مسجد میں دھماکا ہوا ہے۔

نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات 3 بجے ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے سے مسجد کے فرش اور دیواروں کو نقصان پہنچا۔ دھماکے کی تحقیقات کے دوران پولیس نے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق مسجد میں دھماکا جیلیٹن اسٹکس کی مدد سے کیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے، جبکہ پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات