28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںمحرر کی خاتون پولیس اہلکار سے زیادتی

محرر کی خاتون پولیس اہلکار سے زیادتی


گوجرانوالہ میں تھانا دھلے کے محرر نے لیڈی پولیس اہلکار سے زیادتی کر ڈالی۔

پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ملزم کھانا کھلانے کے بہانےخاتون اہلکار کو ہوٹل لے کر گیا تھا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم خاتون اہلکار کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل بھی کر رہا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات