34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومقومی خبریںگوادر، میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکا، راہگیر جاں بحق

گوادر، میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکا، راہگیر جاں بحق


گوادرمیں مغربی ساحل پر میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکے میں راہگیر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

واشک کے علاقے ناگ کے 13 لیویز اہلکار ملازمت سے برطرف کردیے گئے، برطرف اہلکاروں میں ایک حوالدار اور 12 سپاسی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ دو روز قبل دہشت گردوں نے لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین لیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات