30 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومقومی خبریںکچے میں ڈاکو شاہد کو ہلاک کرنے والا ڈاکو عمر لوند 2...

کچے میں ڈاکو شاہد کو ہلاک کرنے والا ڈاکو عمر لوند 2 ساتھیوں سمیت ہلاک


علامتی فوٹو

راجن پور کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے ڈاکو عمر لوند کو 2 ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل عمر لوند نے پولیس کے تعاون سے ڈاکو شاہد لوند کو ہلاک کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جمال دین والی کے قریب پیش آیا، فائرنگ میں ملوث ڈاکو فرار ہوگئے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات