34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومقومی خبریںکورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب آگ لگ گئی

کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب آگ لگ گئی


کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی۔

محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق ایک گاڑی آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ ممکنہ طور پر گیس لائن میں لگی ہے۔

آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث فوم کا استعمال کیا جارہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات