28 C
Lahore
Monday, June 23, 2025
ہومقومی خبریںکل پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہایت روشن،...

کل پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہایت روشن، سپارکو


پاکستانی اسپیس ایجنسی سپارکو کا کہنا ہے کہ کل پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہایت روشن ہے۔

ترجمان سپارکو کے مطابق شوال کا چاند آج پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 58 منٹ پر تشکیل پا گیا ہے۔ 

مزید پڑھیں: سپارکو نے شوال کے چاند کی پیشگوئی کر دی

انہوں نے بتایا کہ کل غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 27 گھنٹے ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات